حاج شیخ ہاشم (رح) قزوینی لائبریری
2024-07-01
حاج شیخ ہاشم (رح) قزوینی لائبریری
آیت حاج شیخ ہاشم قزوینی کا کتب خانہ 1369 میں آستان قدس رضوی کے رہبر معظم کی کوششوں اور کتابی ثقافت اور مطالعہ کے فروغ پر ان کی خصوصی توجہ سے کھولا گیا۔

آیت اللہ حاج شیخ ہاشم قزوینی (رح) کا کتب خانہ آستان قدس رضوی کی کاوشوں اور کتابی ثقافت اور مطالعہ کے فروغ پر ان کی خصوصی توجہ نیز پسماندہ علاقوں کے لیے ان کی خصوصی توجہ کی وجہ سے ہے
1368میں دو منزلوں پر (گراؤنڈ فلورمیں مردوں) اور تہہ خانے  میں خواتین  کےلیے بنایا گیا
خواتین کی طرف سے اس کتب خانے کی وسیع پیمانے پر پذیرائی کی وجہ سے، آستان قدس رضوی کی  سرپرست بزرگ کی تاکید کے بعد، خواتین کے کتب خانے کی ایک نئی خود مختار عمارت 1386 میں تعمیر کی گئی اور اسے کام میں لایا گیا۔
اس لائبریری میں 160,000 سے زیادہ مطبوعہ کتابوں کے سرورق، 11,700 بصری اور صوتی وسائل اور 3 میعادی عنوانات ہیں اور اس وقت اس کے اراکین کی تعداد تقریباً 30,000 ہے۔
آیت اللہ حاج شیخ ہاشم قزوینی (رح) کا کتب خانہ دو الگ الگ عمارتوں میں مردوں اور عورتوں کے لیے مختلف حصوں پر مشتمل ہے جن میں بک شیلف اسٹڈی ہال، ریفرنس ہال، فری اسٹڈی ہال، یوتھ ہال، پریس ہال، صوتی اور بصری وسائل کا  ایک سیکشن کتاب   امانت   دینے کا ہے
پتہ: مردوں کا سیکشن: شھید رستمی روڈ  38، محمد آباد 5 فون نمبر 051-33648100 051
 خواتین کا سیکشن:شھید رستمی روڈ 38 محمد آباد 7 فون: 33658329 0513اور 05133666030 
اس لائبریری کے اوقات کار چھٹیوں کے علاوہ ہر روز 7:15 سے 19:00 بجے تک ہیں۔
 

نیا تبصرہ شامل کریں:

متن ساده

Restricted HTML

Image CAPTCHA
شبیہہ میں دکھائے گئے حروف درج کریں۔