فیسٹیول کے مقاصد
اشاعه و ترويج فرهنگ منوّر رضوي راهبردی ترین هدف سیزدهمین جشنواره بین المللی کتاب سال رضوی - تیرماه 1400
2021/12/04
اہداف
رضوی ثقافت کی نشر و اشاعت اور ترویج
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مختلف جہات و ابعاد کے لحاظ سے شخصیت، زندگی اور سیرت سے مربوط علمی، تحقیقی، ادبی اور فنکارانہ سرگرمیوں کی توسیع
رضوی ثقافت کے میدان میں علمی ، ثقافتی فنکارانہ برترین و بہترین آثار کی تخلیق کرنے والوں کا تعارف اور ان کی حمایت و تجلیل و تکریم
Source:
Add new comment: