آستان قدس رضوی کی لائبریریز، عجائب گھر اور دستاویز کا ادارہ
رضوی بین الاقوامی کتاب فیسٹیول

درجہ بندی حاصل کرنے کا معیار

2020/05/15

فیسٹیول میں اعلیٰ درجہ بندی حاصل کرنے کا معیار
_ ثقافتی اور علمی سطح کو بلند کرنے میں موثر ہونا
_ کتاب کے موضوع، اسٹرکچر میں نیا پن لانا
_ تحقیقی اور ترویجی مجلات میں منابع و مأخذ بیان کرنے کے معیار کی رعایت کرنا
_ تجزیہ و تحلیل اور منطقی طریقوں سے نتیجہ حاصل کرنے کے لائق ہونا
_ کتاب کی علمی اور محتوایی اہمیت
_ گفتگو میں پائیدرای اور خوبصورتی کا آنا
_ ثقافتی، مذہبی اور انسانی اقدار سے وابستگی
_مخاطب کو قائل کرنے میں گہرا اثر رکھنا
_ تألیف، تصحیح اور ترجمہ کا معیاری ہونا
_ حروف، صفحات بندی اور چاپ کے لحاظ سے کتاب کا منظم ہونا

Source:
attachment:
Add new comment:

متن ساده

Restricted HTML

Image CAPTCHA
Enter the characters shown in the image.